Welcome to the Military College of Engineering Iqbal Library
Image from Google Jackets

Awaz e Dost /آواز دوست

By: Material type: TextTextPublication details: Lahore, Al Ata, 2024.Description: 231 pagesDDC classification:
  • 891.4393 MUK
Summary: "زندگی دم بہ دم، صحرا زرہ بہ زرہ، دریا قطرہ بہ قطرہ۔ میں اس تقسیم پر غور کرتا ہوں۔ ہمیں گنتی کے چند سانس ملے۔ انہیں جو ملا وہ ان گنت ملا۔ صحرا اور دریا نے کہا، کس بات کا شکوہ کرتے ہو تم اشرف المخلوقات ہو۔ مانا کہ زندگی مختصرسہی مگر اس زندگی میں تم جو کچھ کرسکتے ہو وہ بے حد و حساب ہے۔ انسان کی صرف ایک استعداد لے لو جسے قوتِ اظہار کہتے ہیں۔ زمین سے آسمان تک جو کچھ ہے وہ اس کی زد میں ہے۔ قلم ہاتھ میں لو پھر دیکھو تمھاری قلم رو کی وسعت کتنی ہے۔ کوئی پیمانہ اس بے کراں وسعت کی پیمائش نہیں کرسکتا-
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)

"زندگی دم بہ دم، صحرا زرہ بہ زرہ، دریا قطرہ بہ قطرہ۔ میں اس تقسیم پر غور کرتا ہوں۔ ہمیں گنتی کے چند سانس ملے۔ انہیں جو ملا وہ ان گنت ملا۔ صحرا اور دریا نے کہا، کس بات کا شکوہ کرتے ہو تم اشرف المخلوقات ہو۔ مانا کہ زندگی مختصرسہی مگر اس زندگی میں تم جو کچھ کرسکتے ہو وہ بے حد و حساب ہے۔ انسان کی صرف ایک استعداد لے لو جسے قوتِ اظہار کہتے ہیں۔ زمین سے آسمان تک جو کچھ ہے وہ اس کی زد میں ہے۔ قلم ہاتھ میں لو پھر دیکھو تمھاری قلم رو کی وسعت کتنی ہے۔ کوئی پیمانہ اس بے کراں وسعت کی پیمائش نہیں کرسکتا-

There are no comments on this title.

to post a comment.
Share
Copyright © 2014 NUST Military College of Engineering , Library. All rights reserved.